بلوچستان حکومت نے ہیلتھ کارڈ کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت (نادرا) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں ۔۔۔

Loading

بلوچستان حکومت نے ہیلتھ کارڈ کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت (نادرا) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جس میں ہیلتھ کارڈ کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت کمانڈ سینٹر اور سینٹرل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے قیام میں خدمات حاصل کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے۔ جس کے تحت نادرا ایک جامع مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (MIS) فراہم کرنے میں مدد کرے گا جس میں پینل میں شامل تمام ہسپتالوں کو نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک کیا جائے گا۔۔۔

نادرا کے نادر لوگوں سے مؤدبانہ سوالات - Opinions - Dawn News
نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری -

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں