آل پاکستان جشن گوادر کرکٹ ٹورنامنٹ 2023میر عبدالغفور کلمتی کرکٹ اکیڈمی گوادر کے زیر اہتمام آج سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے گوادر کی ٹیموں کی پریکٹس جاری سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں گوادر A اور میر اکیڈمی گوادر کی ٹیموں کی پریکٹس جاری ہیں