آل بلوچستان جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔۔۔

Loading

آل بلوچستان جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر. اس موقع پر ڈبل راٶنڈ فائنل میچ کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد زین خان لودھی اور میجر عمر ارشد نے علی اکبر اور کلام آزاد کے خلاف جیت کر ٹاٸٸل اپنے نام کر لیا۔

Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں