آسٹریلیا کی سرزمین پر اسلام متعارف کرانے والے بلوچ اونٹ بان۔۔۔

Loading

May be an image of 2 people, outdoors and text

آسٹریلیا کی سرزمین پر اسلام متعارف کرانے والے بلوچ اونٹ بان

سنہ 1860 بلوچ قوم کے اجداد کی آسٹریلیا میں آمد ہوئی اور اور سنہ 1900 کے اوائل تک انہوں نے اپنے ’صحرائی جہازوں‘ یعنی اونٹوں کو بطور زریعہ معاش استعمال کیا، لیکن گزرتے وقت کے ساتھ آسٹریلوی معیشت میں کردار ادا کرتے ہوئے دوسرے پیشے اپنا لیے، جن میں اوور لینڈ ٹیلی گراف اور ٹرانس آسٹریلین ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر شامل تھی۔

1884 میں، بلوچ اونٹ بانوں نے ہرگوٹ اسپرنگس (مری، جنوبی آسٹریلیا) میں ایک مسجد ہاتھ سے تعمیرکی، جو آسٹریلیا کی پہلی مسجد بھی ہے۔

مسجد کی اس تعمیر نے بلوچ کمیونٹی کو آسٹریلیا کی سرزمین پر اسلام کو متعارف کرانے والی قدیم ترین مسلم کمیونٹی بنا دیا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں