آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ٹریفک پولیس کے شہید ہونے والے سب انسپکٹر اسلم گل کے گھر بھیرہ آمد

Loading


آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ٹریفک پولیس کے شہید ہونے والے سب انسپکٹر اسلم گل کے گھر بھیرہ آمد

ڈی ائی جی سیف سٹی سرفراز احمد فلکی اور ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید کے ہمراہ تھے۔

آئی جی اسلام آباد اور سینئر افسران نے شہید کے لواحقین سے ملاقات کی

پولیس افسران نےشہید سب انسپکٹر کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا بھی کی,,,

وطن کی خاطر اپنے بیٹے بھی قربان کرنے کو تیار ہوں۔۔ اہلیہ شہید

آئی جی نے شہید سب انسپکٹر محمد اسلم گل کا یونیفارم۔ بیج اور پاکستانی پرچم شہید کی والدہ کو دیا۔

شہید کو تمام پولیس فورس کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ائی جی اسلام آباد

شہید نے بہادری کے ساتھ ملزمان کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرما ائی جی اسلام آباد

شہید کی بیوہ اور بچوں کو تمام مراعات دی جائیں گی۔۔ ائی جی

شہید کو وزیراعظم کی طرف سے اعلان کردہ مکمل پیکیج دیا جائے گا۔ ائی جی

شہید کے بیٹے کو پولیس میں ملازمت دی جائے گی ائی جی اسلام آباد

شہید کے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچا جائے گا۔۔ آئی جی اسلام آباد

پولیس کے شہداء نے وطن اور قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔آئی جی

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ائی جی اسلام آباد

شہدا کا نام ہمشیہ سنہری حروف میں لکھا جائے۔۔ آئی جی

اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کا مورال بلند ہے آئی جی اسلام آباد

ایسی بزدلانہ کاروائیاں پولیس کے افسران و جوانوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتی

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں