بلوچستان کے دوسرے بڑے شھر تربت کے علاقے بلیدہ میں ترقیاتی کام رواں دواں ہے۔۔۔

بلوچستان کے دوسرے بڑے شھر تربت کے علاقے بلیدہ میں ترقیاتی کام رواں دواں ہے۔ حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات میں بھی کافی نقصان ہوا ہے لیکن اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور ان کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کے لیے حکومت بلوچستان پرعظم ہے ۔۔۔

Image
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں