بلوچستان کے تعلیمی یافتہ نوجوانوں کی مہارت اور کاریگری پوری دنیا میں مشہور ہے۔۔

بلوچستان کا ہونہار اور فن کی دنیا کا بے تاج بادشاہ نصیب خان کی کہانی۔

Image

کچلاک سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ نصیب خان جو اپنے فن پاروں کی بدولت آرٹ کی دنیا میں اپنا نام کمارہے ہے۔

Image

نصیب خان کی اس ہمت اور کاریگری کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے ۔

Image

کیونکہ اس نے اپنی کاریگری سے اپنے صوبہ بلوچستان اور ملک پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔۔

Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں