پی سی بی انڈر19سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ بلوچستان بگٹی اسٹیڈیم میں ایک شاندار میچ کا آغاز کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
خضدار کرکٹ کلب بمقابلہ تربت کرکٹ کلب کے مابین مقابلہ ہوا جس مقابلے میں خضدار کرکٹ کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ اپنے نام کیا اور آخر میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔