کوئٹہ:محکمہ داخلہ کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاﺅن میں 30 جولائی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کوئٹہ:سمارٹ لاک ڈاﺅن کے تحت مذہبی،سیاسی و دیگر اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن
کوئٹہ: کاروباری مراکز صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہینگے، نوٹیفکیشن
کوئٹہ:عوامی مقامات ،دفاتر اور دکانوں پرماسک کا استعمال لازمی قرار،نوٹیفکیشن
کوئٹہ:تفریحی مقامات،سینماگھر،کھیلوں کے میدان،شادی ہال اور جمز پر پابندی بھی برقرار، نوٹیفکیشن